اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پیر کو ملک بھر میں بینک بند رکھنے کا اعلان کردیا

اسلا م آباد:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پیر یکم جولائی کو تمام بینک اور تمام مالیاتی ادارے بینک ہالیڈے کی وجہ سے بند رہیں گے جس کے باعث عوامی لین دین نہیں ہوسکے گا۔